Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

اسرائیل غرب الاردن کے الحاق سے بازرہے،سلامتی کونسل


اسرائیل کا یہ فیصلہ بالکل غلط ہے، الحاق کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے
پیرس (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن فرانس، جرمنی، بیلجئیم اور ایستونیا اورسابقہ رکن پولینڈ نے اسرائیل سے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے الحاق سے بازرہنے کی اپیل کی ہے ،مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جب تک اسرائیل اور فلسطین کے درمیان کوئی سمجھوتہ طے نہیں پاتا ہم 1967 کی سرحدوں کے علاوہ کسی تبدیلی کو تسلیم نہیں کریں گے،مسئلہ اسرائیل اور فلسطین کے منصفانہ اور پائیدار حل کیلئے بامعنی مذاکرات کے دوبارہ آغاز کی حمایت کا اعلان کیا ہے،روس کے وزیر خارجہ سرگءلاوروف نے بھی اپنے اسرائیلی ہم منصب سے گفتگو میں الحاق پلان کی مخالفت کا اعلان کیا ہے، فرانس کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ غرب الاردن کے اسرائیل میں الحاق کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے اسرائیل کا یہ فیصلہ بالکل غلط ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular