Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

اسرائیل حماس جنگ کا نام تبدیل کرکے جنگِ احیاء کرنے کا حکم

تل ابیب : اسرائیلی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایال ضمیر نے اسرائیل ۔ حماس جنگ کا نام تبدیل کرنے کا حکم دے دیا ہے، جس پر اسرائیل میں شدید تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔
اسرائیلی سرکاری نشریاتی ادارے کان نیوز کے مطابق ایال ضمیر نے ہدایت دی ہے کہ اسرائیل ۔ حماس جنگ کو تمام فوجی دستاویزات، بیانات اور تقریبات میں اب ۔ ”جنگِ احیاء” کہا جائے۔ رپورٹ کے مطابق اس فیصلے کا مقصد فوجی بیانیے میں لسانی یکسانیت پیدا کرنا بتایا گیا ہے۔
اس سے قبل اس جنگ کو “آپریشن سوورڈز آف آئرن” کے نام سے پکارا جا رہا تھا۔ کان نیوز کا کہنا ہے کہ نام کی تبدیلی پر اسرائیل کو تقریباً بیس لاکھ شیکل لاگت آئے گی۔ یہ اقدام سات اکتوبر میں ہلاک افراد کے اہلِ خانہ اور متعدد اسرائیلی سیاستدانوں کی جانب سے شدید تنقید کی زد میں ہے۔ اسرائیلی فوجی رونی ایشل کے والد ایال ایشل نے اسے غیرقانونی اور سیاسی حکم قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ سیکیورٹی ناکامیوں کی ذمہ داری سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular