Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کا ایک بار پھر شام پر میزائل حملہ

دمشق: صیہونی حکومت نے مغربی شام میں حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کئی فضائی حملے کیے اور تنصیبات کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔ شام کی نیوز ایجنسی کے مطابق صیہونی دشمن نے رات 8 بجے کے قریب حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو میزائل سے نشانہ بنایا، جس سے تنصیبات کو نقصان پہنچا۔ تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ برطانیہ میں قائم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے کہا ہے کہ4 اسرائیلی میزائلوں نے ہوائی اڈے کے رن وے اور ڈپو کو نشانہ بنایا۔ نیوز ایجنسی کے مطابق فوج کے دفاعی سسٹم نے دمشق اور اس کے دیہی علاقوں پر داغے گئے متعدد میزائلوں کو مار گرایا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular