Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

اسرائیل فلسطینی شناخت مٹانے کی منظم کوشش کررہا ہے، او آئی سی

جدہ: اسلامی تعاون تنظیم نے مسجد اقصیٰ کے اطراف تاریخی عمارتوں۔ فلسطینی املاک اور اسلامی اوقاف پر اسرائیلی قبضے کو بیت المقدس کی فلسطینی شناخت مٹانے کی منظم کوشش قرار دیا ہے۔او آئی سی نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی اقدامات کا مقصد فلسطینی عوام کے تاریخی، تہذیبی اور ثقافتی ورثے کو مٹانا اور مقدس مقامات کی قانونی و تاریخی حیثیت کو کمزور کرنا ہے۔ او آئی سی نے اسرائیلی حکام کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں اقوام متحدہ کے ادارے انروا کے ہیڈکوارٹر کو نام نہاد اسرائیلی وزارتِ سکیورٹی کے میوزیم اور دفتر میں تبدیل کرنے کے منصوبے کی شدید مذمت کی۔ بیان میں عالمی برادری سے فوری مداخلت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا گیا کہ اسرائیل کو بیت المقدس، اس کے شہریوں، اسلامی و مسیحی مقدس مقامات اور تاریخی آثار کے خلاف کارروائیاں روکنے پر مجبور کیا جائے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular