Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

امریکی طلبہ میں اسرائیل ایک منفی برانڈ بن چکا ہے، نفتالی بینیٹ

تل ابیب: سابق اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے اعتراف کیا ہے کہ امریکی طلبہ میں اسرائیل ایک منفی برانڈ بن چکا ہے اور اسرائیل کا نام آتے ہی نسل کشی کا تصور ذہن میں آتا ہے۔ فتالی بینیٹ نے کہاکہ اسرائیل کے قیام کے بعد پہلی بار امریکی عوام میں اسرائیل ایک منفی برانڈ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ ان کے بقول اگر کسی امریکی طالب علم سے اسرائیل کے بارے میں پوچھا جائے تو اس کے ذہن میں نسل کشی کا لفظ آتا ہے۔ بینیٹ نے ایک پوڈ کاسٹ میں اسرائیل کی موجودہ عالمی شبیہ کا موازنہ مختلف ممالک سے وابستہ عام تصورات سے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اٹلی کا نام سن کر پاستا اور اسپگیٹی یاد آتے ہیں، جبکہ اسرائیل کا نام سن کر بچوں کے قاتل کا تصور سامنے آتا ہے۔ بینیٹ نے اس تاثر کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ درست یا منصفانہ نہیں، تاہم موجودہ صورتحال یہی ہے۔ انہوں نے امریکی رائے عامہ میں تبدیلی کی ایک وجہ قطر کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کو بھی قرار دیا۔ بینیٹ کے مطابق اسرائیل نے گزشتہ پچیس برس کے دوران قطر کو امریکا میں اثر و رسوخ قائم کرنے کی اجازت دی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular