Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کو میزائل روکنے والے انٹرسیپٹرز کی شدید کمی کا سامنا

تل ابیب: اسرائیل نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ کے دوران اس کے پاس بیلسٹک میزائل روکنے والے دفاعی میزائل تیزی سے کم ہو رہے ہیں۔ امریکی خبر رساں ویب سائٹ سیمافور کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل گزشتہ موسم گرما میں ایران کے ساتھ کشیدگی کے بعد پہلے ہی محدود دفاعی میزائلوں کے ساتھ جنگ میں داخل ہوا تھا۔ ایران کی جانب سے میزائلوں اور ڈرون حملوں کی مسلسل بارش نے اسرائیل کے دفاعی نظام پر شدید دباؤ ڈال دیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق ایران نے بعض میزائلوں میں کلسٹر بارود شامل کرنا شروع کر دیا ہے جس سے اسرائیلی دفاعی نظام پر مزید دباؤ بڑھ سکتا ہے۔ ایک امریکی عہدیدار کے مطابق واشنگٹن کو کئی ماہ سے اسرائیل کے محدود انٹرسیپٹر ذخائر کا علم تھا اور اس صورتحال کا اندازہ بھی تھا۔ تاہم عہدیدار نے واضح کیا کہ امریکا کو اس وقت انٹرسیپٹرز میزائل کی کسی کمی کا سامنا نہیں ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular