Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیل امریکا کی غیر مشروط حمایت کیساتھ غزہ پر حملے جاری رکھے ہوئے ہے، حماس

غزہ : حماس نے اسرائیل پر غزہ میں شہریوں کے خلاف قتلِ عام کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج علاقائی کشیدگی کا فائدہ اٹھا کر اپنی کارروائیاں تیز کر رہی ہے۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم نے ایک بیان میں فلسطینیوں کے قتل اور حملوں کے واقعات کو خطرناک پیش رفت اور جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل رفح کراسنگ اور دوسری سرحدی گزر گاہیں بند رکھ کر غزہ کے محاصرے کو مزید سخت کر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل امریکا کی غیر مشروط حمایت پر انحصار کرتے ہوئے غزہ میں حملے جاری رکھے ہوئے ہے اور جنگ بندی کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے۔ حازم قاسم نے بین الاقوامی ثالثوں سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری مداخلت کر کے اسرائیلی فوجی مہم کو روکیں، شہریوں کے خلاف کارروائیاں بند کرائیں اور غزہ کی پٹی پر عائد محاصرہ ختم کرائیں۔
ادھر حماس نے ایک بیان میں متنبہ کیا ہے کہ مسجد اقصیٰ کی مسلسل گیارہویں روز تالہ بندی اور ماہِ رمضان کے دوران نمازِ تراویح اور اعتکاف پر پابندی ایک ایسا خطرناک اور سنگین تاریخی واقعہ ہے جس کی مثال انیس سو سڑسٹھ کے بعد سے اب تک نہیں ملتی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular