Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اسرائیل نے غزہ میں جنگ کے تمام قوانین توڑ دئے، سربراہ انروا

نیویارک : اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا کے سربراہ فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں جنگ کے تمام قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ فلپ لازارینی نے کہا کہ گذشتہ چودہ ماہ سے غزہ پر وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ اسکولوں اور اسپتالوں پر حملے معمول بن چکے ہیں۔ دنیا کو بے حس نہیں ہونا چاہیے۔ لازارینی نے کہاکہ جنگوں کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں لیکن اسرائیل نے غزہ جنگ میں تمام اصولوں کو توڑ دیا۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی عرصے سے تعطل کا شکار ہے۔ شہریوں کے تحفظ کیلئے حملوں کو روکا جائے۔
واضح رہے کہ 7 اکتوبر 2023 کو غزہ پر نسل کشی کی جنگ شروع کی جس میں 45,200 سے زیادہ فلسطینی شہید ہیں. جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular