Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

اسرائیل نے 6 ہزار ٹرک غزہ میں داخل ہونے سے روک دیے، انروا

جنیوا: انروا کے مطابق اسرائیل نے چھ ہزار امدادی ٹرک غزہ میں داخل کرنے سے روک دیا ہے۔ ٹرکوں پر موجود سامان تین ماہ تک پورے علاقے کے لیے کافی ہے۔
اقوام متحدہ کی ایجنسی انروا کے ترجمان عدنان ابو حسنہ نے کہا ہے کہ غزہ کے باشندے اب بھی تباہی اور مدد کی کمی کے درمیان انسانی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ ابو حسنہ نے خبردار کیا کہ 37 بین الاقوامی اداروں کو اس علاقے میں کام کرنے سے روکنے کے فیصلے کے سنگین نتائج ہوں گے۔ ان کے مطابق انسانی کام کے نظام کو غیر منطقی بہانوں کے تحت نشانہ بنانا قرار دیا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ غزہ کا صحت کا نظام اب بھی تباہ ہے اور ہزاروں مریض ایسے ہیں جن کا علاج یہاں دستیاب نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس علاقے کے باشندوں کے جسم بیماریوں کے خلاف مزاحمت نہیں کر رہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular