Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اسلام اور محمد(ص) کا نام مٹادیں گے، نرسنگھانند کی ہرزہ سرائی

غازی آباد: انڈیا کے بدنام زمانہ پنڈت یتی نرسنگھانند نے ایک بار پھر اسلام اور پیغمبر محمد ﷺ کے خلاف نفرت انگیز بیان دیا ہے۔ غازی آبادمیں ایک عوامی تقریب سے خطاب میں یتی نرسنگھانند نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے نیویارک اور لندن میں مسلمان میئرز کے انتخاب کو تباہی کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔ نرسنگھانند نے بھگوان کی قسم کھا کر اعلان کیا کہ وہ اسلام کے کینسر کو زمین سے مٹا دیں گے۔ زمین پر کوئی اسلام، نہ محمد ص اور نہ ہی محمد ص کا ذکر کرنے والا باقی رہے گا صرف سناتن دھرم باقی رہے گا۔
اس نفرت انگیز بیان نے مقامی کمیونٹی، انسانی حقوق کے گروپوں اور بین المذہبی حلقوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ اور نفرت انگیز تقاریر کے خلاف قانونی کارروائی کے مطالبات بڑھ گئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular