Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

فلوجہ سے داعش کا سرغنہ گرفتار

سے
بغداد: الحشد الشعبی فورسز نے داعش کے ایک سرکردہ رہنما کو گھات لگا کر گرفتار کر لیا جو الانبار کے شہر فلوجہ کے شمال میں واقع الصقلاویہ کے قریب ایک سیکورٹی مرکز پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہا تھا۔ داعش کا یہ سرغنہ جعلی دستاویزات کے ساتھ اپنی مطلوبہ جگہ تک پہنچنے کا منصوبہ رکھتا تھا۔ یہ شخص انتہائی مطلوب دہشت گردوں میں سے ایک ہے، جو دہشت گردانہ کارروائیوں اور عراقی فورسز پر داعش کے حملوں میں ملوث تھا۔ عراق کے صوبہ الانبار کے سیکورٹی ذرائع نے ملک میں داعش کی نقل و حرکت کو کنٹرول کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular