Sun Oct 18, 2026

خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

داعش دہشتگرد امریکا و اسرائیل کی پروردہ تنظیم ہے، مسجد الاقصیٰ اور افغانستان کی مساجد پر حملے قابلِ مذمت ہیں، سید حسن نصر اللہ

بیروت : حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے مسجد الاقصیٰ پر صیہونیوں کے بہیمانہ حملوں اور افغانستان کی مساجد پر مسلسل حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ داعش دہشت گرد امریکا اور اسرائیل کی پروردہ تنظیم ہے۔ شب قدر پر بیروت میں تقریب سے خطاب میں سید حسن نصر اللہ نے لبنان کے شمال میں طرابلس کے قریب کشتی ڈوبنے کےحادثے میں 8 افراد کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار اور فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے واقعہ کی آڑ میں ملک کو تشدد کی طرف لیجانے کی سازش سے خبردار کیا اور کہا کہ ہمیں لبنان کو فتنہ اور بغاوت کی طرف لے جانے کی کسی کو اجازت نہیں دینی چاہیے ۔ لبنان میں امن و سلامتی لبنانی قوم اور ملک کے مفاد میں ہے۔ اور اس واقعے کو قومی سطح پر حل کرنا چاہیے۔ تحقیقاتی ادارے چھان بین اور تحقیقات میں جلدی کریں یہ کم سے کم ذمہ داری ہے جو وہ انجام دے سکتے ہیں۔ انہوں نے حکومت سے متاثرین کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہونے کا بھی مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular