Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

پاسداران انقلاب کے عراقی کردستان میں حملے، 42 ٹھکانے تباہ

تہران: ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے عراقی کردستان میں حملے کرکے دہشت گردوں کے 42 ٹھکانوں کو تباہ کردیا۔ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی افواج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل محمد پاکپور نے بتایا کہ تازہ ترین حملوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر 73 بیلسٹک میزائل اور درجنوں خودکش ڈرون داغے گئے، ان حملوں کے نتیجے میں اہداف کو مکمل تباہ کردیا گیا۔ انہوں نے وضاحت کی کہ یہ اہداف 42 پوائنٹس پر بکھرے ہوئے تھے اور ان میں بعض ایک دوسرے سے 400 کلومیٹر کےفاصلےپر تھے۔ کرد حکام کا کہنا ہے کہ ایران کے ڈرون حملوں میں کرد ایرانی مخالف گروپ کے 13 افراد ہلاک اور 58 سے زائد زخمی ہوگئے۔ جن میں سے متعدد کی حالات تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular