Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

عراق اور برطانیہ کا 15 ارب ڈالر کا تجارتی اور دفاعی معاہدہ

لندن : عراق اور برطانیہ نے پندرہ ارب ڈالر کا تجارتی اور دفاعی معاہدہ کرلیا۔ عراقی وزیرِ اعظم محمد شیاع السوڈانی اور برطانوی ہم منصب کیئر اسٹارمر کے درمیان ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ کے دفاتر میں ملاقات کے بعد معاہدے کا اعلان کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے تجارت اور سرمایہ کاری، تعلیمی اور ثقافتی تعلقات کو گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا اور سلامتی، نقل مکانی اور موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے نئی شراکت داری کے ذریعے خوشحال، خودمختار عراق کے وژن پر اتفاق کیا۔ سودانی اور اسٹارمر نے دفاعی معاہدے پر بھی دستخط کیے جو سکیورٹی تعاون میں ایک نئے دور کی بنیاد ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular