Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ایران کا یمن کی آزادی، خودمختاری اور سالمیت کے احترام پر زور

تہران : ایران نے یمن کی آزادی، خودمختاری اور سالمیت کے احترام پر زور دیتے ہوئے ملک کا غیرقانونی اور غیرانسانی محاصرہ فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ یمن کے بحران کا حل فوجی دباؤ اور محاصرے کے بجائے مذاکرات اور سیاسی عمل سے ممکن ہے۔ ایران نے کہا کہ مغربی ایشیا اور بحیرہ احمر میں امن و استحکام یمنی عوام کے جائز حقوق اور وقار کے احترام کے بغیر ممکن نہیں۔
ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق یمنی عوام کو دباؤ، دھمکی اور جابرانہ محاصرے سے آزاد باوقار زندگی گزارنے کا حق ہے۔ ایران نے کہا کہ یمن کے مسائل محاصرے یا فوجی اتحاد کے ذریعے حل نہیں کیے جاسکتے۔ تہران نے طے شدہ روڈ میپ کے تحت مذاکرات فوری بحال کرنے اور اس کی شقوں پر عمل درآمد پر زور دیا۔ ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ ایران اس مقصد کیلئے اپنی ہر ممکن سفارتی کوشش کرنے کیلئے تیار ہے۔ ایران کے مطابق یمن کی وحدت اور علاقائی سالمیت برقرار رہنی چاہیے اور دیرپا حل کیلئے یمنی فریقوں کے درمیان سیاسی عمل ہی راستہ ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular