Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ایرانی حکومت کا شہریوں کو ماہانہ مہنگائی الاؤنس دینے کا اعلان

تہران : ایرانی حکومت نے شہریوں کو معاشی دباؤ سے نکالنے کے لیے ماہانہ الاؤنس دینے کا اعلان کردیا۔ حکومتی ترجمان فاطمہ مھاجرانی نے کہا کہ شہریوں کو چار ماہ تک دس لاکھ تومان تقریباً سات ڈالر کی رقم ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ رقم ہر ایرانی شہری کو دی جائے گی جس سے وہ ضرورت کا سامان خرید سکتے ہیں اور اس اقدام کا مقصد لوگوں پر سے معاشی دباؤ کو کم کرنا ہے۔
ادھر اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے نے کہا ہے کہ احتجاجی تاجروں نے حکومت سے معاملات طے ہونے پر احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ بیان میں کہا گیاہےکہ اسرائیل اور امریکا نے احتجاج کو ہوا دینے کیلئے مظاہرین کی حمایت کی ملک بھر میں امن و امان برقرار ہے۔ انٹر نیٹ سروسز بحال کردی گئیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular