Sun Oct 11, 2026

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج

روزانہ کی خبریں

ایرانی حملوں سے امریکی فوج ورک فرام ہوٹل پر مجبور ہوگئی

نیویارک: مشرقِ وسطیٰ میں ایرانی حملوں سے امریکی فوج ورک فرام ہوٹل پر مجبور ہوگئی۔
نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایرانی حملوں کے باعث 13 امریکی اڈوں میں بڑی تباہی ہوئی ہے، جس کے باعث یہ امریکی اڈے اب ناقابل رہائش ہیں، کویت میں امریکی اڈہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے، اڈوں پر صرف پائلٹس اور ٹیکنیشن وغیرہ موجود ہیں۔
دوسری جانب پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ خطے میں امریکا کے تمام فوجی اڈے تباہ کر دیے ہیں، امریکی کمانڈر اور فوجی فرار ہوکر پناہ گاہوں میں چھپ گئے ہیں۔ ترجمان خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹرز ابراہیم ذوالفقاری نے خطے کے عوام سے کہا ہے کہ وہ امریکی کمانڈروں اور فوجیوں کی کمین گاہوں سے ایران کو آگاہ کریں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular