انہیں دشمن ممالک کیلئے جاسوسی کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے، اسپیکر باقر قالیباف
تہران (نیوز ڈیسک) پارلیمنٹ کے اسپیکرمحمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے ڈومور کے مطالبے کے مقابلے میں ڈٹ جائے گا، پارلیمنٹ کے کھلے اجلاس سے خطاب میں باقر قالیباف نے کہاکہ ایران انہیں ہرگز اس بات کی اجازت نہیں دے گا وہ جو چاہیں کریں اور دشمن ممالک کے لئے جاسوسی اور انٹیلی جنس کی کڑیوں کو مکمل کریں ، ایران، ایٹمی سمجھوتے کی شقوں پر عمل درآمد میں کمی لانے کے ساتھ ہی معاہدے کے تناظر میں ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے ساتھ تعاون کو جاری رکھے گا
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ایران ایٹمی ایجنسی کے ڈومور مطالبے کے مقابل ڈٹ جائیگا
ایران ایٹمی ایجنسی کے ڈومور مطالبے کے مقابل ڈٹ جائیگا
-
Ilyas - جولائی 9, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 11
- 0 minute read


































