Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ایران ہتھیار ڈالے گا اور نہ ہی پسپائی اختیار کرے گا، باقر ذوالقدر

تہران : ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محمد باقر ذوالقدر نے کہاہےکہ ایران ہتھیار ڈالے گا اور نہ ہی پسپائی اختیار کرے گا۔ یہ بات عسکری محاذ، سفارتی میدان اور عوامی مزاحمت سے ثابت ہو چکی ہے۔ ایرانی عوام کے نام اپنے پیغام میں محمد باقر ذوالقدر نے کہا ہے کہ ایران کسی دباؤ کے سامنے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ ایرانی عوام نے سڑکوں پر اپنی مضبوط موجودگی اور استقامت سے دشمن کو ناکام بنایا۔ ایرانی عہدیدار کے مطابق موجودہ حالات میں ملک کو پہلے سے زیادہ اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے تاکہ امریکا اور صیہونی عناصر اپنے مقاصد میں کامیاب نہ ہو سکیں۔ انہوں نے زور دیا کہ ہر ایسے بیان اور عمل سے گریز کیا جائے جو داخلی یکجہتی کو نقصان پہنچا سکتا ہو۔ ان کا کہنا تھا کہ مشترکہ قومی کوششیں ایران کو حتمی کامیابی سے ہمکنار کریں گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular