Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

حملہ ہوا تو یورینیم افزودگی 90 فیصد تک لے جائیں گے، ایران

واشنگٹن : ایران نے خبردار کیا ہےکہ اگر حملہ ہوا تو یورینیم افزودگی نوے فیصد تک لے جائیں گے۔ امریکی نیوز چینل سی این این نے رپورٹ دی ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری مذاکرات پر شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے فوجی کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا ہے۔ سی این این کے مطابق ٹرمپ ایران کے رویے اور آبنائے ہرمز کی مسلسل بندش پر برہم ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ بندی اور امن مذاکرات کے مستقبل کے حوالے سے سخت تشویش میں مبتلا ہیں۔
ادھر ایران کی پارلیمانی قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی کا کہنا ہے نئے حملے کی صورت میں ایران کے ممکنہ آپشنز میں سے ایک نوے فیصد یورینیم افزودگی بھی ہوسکتی ہے۔ ابراہیم رضائی نے کہا کہ اس نوے فیصد یورینیم افزودگی کے ممکنہ آپشن پر پارلیمان میں جائزہ لیں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular