Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ایران جوہری ہتھیاروں کے قریب تھا نہ ہی اس سے خطرہ تھا، برطانوی مشیر

لندن: برطانیہ کے قومی سلامتی کے مشیر جوناتھن پاول نے تسلیم کیا ہے کہ جنگ سے پہلے ایران جوہری ہتھیاروں کے قریب تھا اور نہ ہی اس سے یورپ کا کوئی خطرہ لاحق تھا۔ گارڈین کے مطابق جوناتھن پاول امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں شریک تھے جو حملے سے دو دن قبل ختم ہوئے۔ پاول نے مذاکرات کے دوران ایران کی جوہری پروگرام پر پیشکش کو حیران کن قرار دیا اور کہا کہ مذاکرات میں کافی پیش رفت ہوئی تھی۔ برطانوی ٹیم کو توقع تھی کی کہ جنیوا میں پیش رفت کی بنیاد پر اگلا مذاکراتی دور آگے بڑھے گا۔ برطانوی ٹیم نے یہ یقین کر لیا تھا کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے قریب نہیں اور یورپ پر فوری میزائل حملے کا خطرہ بھی موجود نہیں۔ گارڈین کے مطابق ایک غیر ملکی سفارتکار نے کہا کہ وٹکوف اور کوشنر اسرائیلی اثاثہ ہیں جنہوں نے صدر ٹرمپ کو ایسی جنگ میں دھکیل دیا جس سے وہ نکلنا چاہتے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular