Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ایران امریکا مذاکرات، افزودگی، ہرمز، پابندیوں کا خاتم اہم مسائل

اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مذاکرات میں یورنیم افزودگی۔ آبنائے ہرمز اور پابندیوں کے خاتمے جیسے پیچیدہ مسائل حاوی رہیں گے۔ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات دو مختلف تجاویز کے گرد ترتیب دئے گئے ہیں۔ ایران نے دس نکاتی جبکہ امریکا نے پندرہ نکاتی منصوبہ پیش کیا ہے۔ امریکا اس بات کی مضبوط یقین دہانیوں کا مطالبہ کر رہا ہے کہ تہران جوہری ہتھیار تیار نہیں کرے گا۔ صفر یورینیم افزودگی اور ایٹمی توانائی ایجنسی کی سخت نگرانی بھی شامل ہے۔ ایران کی جانب سے پرامن جوہری سرگرمیوں کے حق کو تسلیم کرنا اہم شرائط میں شامل ہے۔ ایران تمام پابندیوں کے فوری اور مکمل خاتمے کے ساتھ بیرونِ ملک منجمد اپنے مالی اثاثوں کی واپسی کا مطالبہ کر رہا ہے۔ ایران نے خطے سے امریکی افواج کے انخلاء اور عدم جارحیت کی باضابطہ ضمانت کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں مذاکرات میں کسی بڑی پیش رفت کی فوری توقع نہیں لیکن مذاکرات جاری رہنے کا امکان ہے جس کا مطلب جنگ بندی میں توسیع بھی ہو سکتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular