
تہران: ایران نے عمان کو امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ول وزارت خارجہ کے ترجما ن اسماعیل بقائی نے کہا کہ ٹرمپ نے ایک ایسے ملک کو دھمکی دی ہے جس نے خطے میں ثالثی اور تعمیری کردار ادا کیا۔ اقوام متحدہ کے رکن ملک عمان کو تباہ کرنے کی دھمکی لاقانونیت اور غنڈہ گردی کی خطرناک علامت ہے۔


































