Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

عبوری معاہدے کی بحالی کےلیے ایران کو 10 روزہ جنگ بندی کی تجویز

تہران : ثالثوں نے عبوری معاہدے کی بحالی کےلیے ایران کو 10 روزہ جنگ بندی کی تجویز دی ہے۔ ایرانی عہدیدار نے بتایا کہ جنگ بندی کا مقصد مفاہمتی یادداشت کو بحال کرنے کے طریقے تلاش کرنا ہے۔ ایرانی عہدیدار کے مطابق جنگ بندی تجویز میں آبنائے ہرمز کو 10 دنوں سے لیکر 2 ہفتوں کیلئے کھولنے پر غور کیا جارہا ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے تصدیق کی کہ امریکہ کے ساتھ کشیدگی میں کمی کے لیے مختلف ثالثوں کی جانب سے تجاویز ہوئی ہیں۔ وہ فی الوقت ان کی تفصیلات بیان کرنا مناسب نہیں سمجھتے۔ بقائی کا کہنا تھا یہ بات واضح ہے کہ ثالث مزید کشیدگی کو روکنے کے لیے سرگرم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تہران سفارتی کوششوں کے ساتھ ساتھ فوجی ردِ عمل بھی جاری رکھے گا۔ اور امریکہ کے جرائم کو روکنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ جہاں ایک طرف ایران کی مسلح افواج پوری قوت کے ساتھ امریکی جارحیت کا جواب دے رہی ہے وہیں ملک کا سفارتی نظام بھی مکمل طور پر متحرک ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular