Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ایران نے 60 روزہ جنگ بندی میں وسیع جنگ کی تیاری کرلی

واشنگٹن: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہےکہ ایرانی قیادت نے امریکا کے ساتھ جون میں ساٹھ روزہ مفاہمتی معاہدے کو کشیدگی کم کرنے کے بجائے وسیع جنگ کی تیاری کے لیے استعمال کیا۔ امریکی اخبار نے رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ تہران کے سخت گیر رہنماؤں نے معاہدے کو امریکا اور اسرائیل کی جانب سے معاشی دباؤ کم کرنے اور آئندہ حملے کے لیے وقت حاصل کرنے کی کوشش سمجھا۔ ساٹھ روزہ مدت میں ایران نے یمن، عراق اور لبنان میں اپنے اتحادی گروہوں کے ساتھ رابطہ اور تعاون بڑھایا۔ رپورٹ کے مطابق تہران نے تباہ شدہ فوجی تنصیبات کی بحالی اور میزائل اڈوں تک رسائی تیزی سے بحال کی۔ جو اسرائیلی حکام کی توقع سے کہیں زیادہ تیز تھی۔ رپورٹ کے مطابق ایران نے امریکا کی افواج، بحری جہازوں اور خلیج فارس کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے کے لیے بھی خاطر خواہ فوجی صلاحیت برقرار رکھی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular