Mon Oct 26, 2026

’بحری قزاق‘ کون ہے؟ اسماعیل بقائی نے ٹرمپ کے بیان سے روبیو کو جواب دیدیا امریکا مخالف لولا دی سلوا چوتھی بار برازیل کے صدر منتخب لانا نسیبہ اقوامِ متحدہ کا سربراہ بننے کی کوشش سے گریٹر اسرائیل منصوبہ آگے بڑھا رہی ہیں، قالیباف پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام آج ایرانی قیادت سے ملیں گے فرانس میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں کے بعد سینکڑوں مظاہرین گرفتار ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں تھے، آبنائے ہرمز پر ایران کو ویٹو پاور حاصل ہے، اوباما کا اعتراف جنگ بندی میں تمام محاذوں پر لڑائی مکمل بند ہونی ضروری ہے، عراقچی ایران نے امریکی ڈرون مار گرایا علاقائی سالمیت کے خلاف جارحانہ اقدام کا ناقابل تصور جواب دیں گے، قالیباف ٹرمپ کی اسرائیلی عوام سے نیتن یاہو کو ووٹ دینے کی اپیل ایران سے روسی سفارت کاروں اور جوہری ماہرین کے انخلا کی خبریں مسترد نئی جنگ کے اثرات تباہ کن ہوں گے، خطے کا جغرافیہ تبدیل ہو جائے گا، جنرل محبی امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو

روزانہ کی خبریں

ایران: سیستان دھماکے کے 3 دہشت گرد مجرمان کو پھانسی

تہران : ایران نے تین دہشت گردوں کو پھانسی دے دی جنہیں 2019 میں صوبے سیستان، بلوچستان میں بم دھماکے کرنے کا مجرم قرار دیا گیا تھا۔ یہ بات عدالت کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتائی گئی۔ تینوں دہشت گردوں کو 2019 میں صوبہ سیستان بلوچستان کے دارالحکومت زاہدان میں ایک پولیس اسٹیشن اور ایک گشتی گاڑی کو نشانہ بنانے والے بم حملوں کے مجرم پائے جانے کے بعد موت کی سزا سنائی گئی تھی۔ صوبے کے چیف جسٹس علی مصطفویان نے بتایا کہ مجرموں کو فوجی تربیت حاصل کرنے، بم بنانے والے مواد کی منتقلی اور چھپانے پر بھی سزا سنائی گئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular