Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ایران کا قطر سے فضائیہ کے 3 پائلٹ کی واپسی کا مطالبہ

تہران: ایرانی حکام نے پہلی مرتبہ باضابطہ طور پر کہا ہے کہ ایرانی فضائیہ کے تین پائلٹ قطر کی تحویل میں ہیں، مسلح افواج کے لاپتہ افراد کی تلاش سے متعلق کمیٹی کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل محمد باقرزاده نے بین الاقوامی کمیٹی برائے ریڈ کراس سے مداخلت اور پائلٹوں کی حالت معلوم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ بیان کے مطابق یہ تین پائلٹ جواد صالحی، عبدالمجید دشتیان اور عمران بہروشیاں ہیں۔ ایران کا کہنا ہے کہ وہ 2 مارچ کو امریکی فوجی اڈے پر کارروائی کے دوران دو Su-24 طیارے گرائے جانے کے بعد زندہ گرفتار ہوئے۔ چوتھے پائلٹ مجید کاظمی کی لاش بعد میں ایران واپس لائی گئی۔ ایران کے مطابق پائلٹوں کو تقریباً چھ ماہ سے اہلِ خانہ یا ایرانی حکام سے رابطے کی اجازت نہیں دی گئی اور اسی بنیاد پر تہران نے ریڈ کراس سے ان تک رسائی اور رہائی کے لیے کردار ادا کرنے کی درخواست کی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular