Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

سعودیہ، ایران سمیت 6 ممالک کو بریکس میں شمولیت کی دعوت

Ma ZHaoxu, deputy Minister of Foreign Affairs of China (L), Mauro Viera, Minister of Foreign Affairs of Brazil (2nd L), Naledi Pandor, South African Minister of International Relations and Cooperation (C), Sergei Lavrov, Minister of Foreign Affairs of Russia (2nd R), and Subrahmanyam Jaishanker, Minister of Foreign Affairs of India, pose for photos at the BRICS (Brazil, Russia, India, China, South Africa) Foreign Ministers Meeting on June 01, 2023, in Cape Town. – Foreign ministers from BRICS — a five-nations bloc including Brazil, Russia, India, China and South Africa — were meeting in Cape Town on Thursday. The talks came ahead of a heads of state summit in August, which is proving problematic for the host, South Africa, due to the possible attendance of Russian President Vladimir Putin, who is the target of an International Criminal Court (ICC) arrest warrant, stemming from Russiaís invasion of Ukraine. (Photo by RODGER BOSCH / AFP)

کیپ ٹاؤن: پانچ ممالک پر مشتمل بریکس گروپ نے سعودی عرب، ایران سمیت چھ ممالک کو شمولیت کی دعوت دیدی۔ کیپ ٹاؤن میں برازیل، روس، انڈیا، چین اور جنوبی افریقہ پر مشتمل بریکس گروپ کی دو روزہ کانفرنس ختم ہوگئی۔ کانفرنس میں عالمی اور علاقائی معاملات کے علاوہ گروپ میں نئے ارکان کی شمولیت پر بھی غور کیا گیا۔ شرکا نے سعودی عرب سمیت نئے ممالک کو شامل کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔ کیونکہ یہ بلاک عالمی افق پر اپنی آواز کو توانا کرنا چاہتا ہے۔ کانفرنس میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، الجزائر، مصر، بحرین اور ایران کو بریکس میں شامل ہونے کی باضابطہ دعوت دی گئی۔ چین کے نائب وزیر خارجہ ما شاؤشی نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہم توقع کرتے ہیں کہ مزید ممالک ہمارے بڑے خاندان میں شامل ہوں گے۔ رواں برس اگست میں جوہانسبرگ میں برکس کا سربراہی اجلاس ہونے والا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular