Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی فضائی حملوں میں تیزی، 4 بچوں سمیت 18 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

غزہ: اسرائیل کے فلسطین میں فضائی حملوں میں تیزی آ گئی، حملوں میں مزید 18 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
غزہ سول ڈیفنس کے مطابق شہید ہونے والوں میں 4 بچے اور 2 خواتین بھی شامل ہیں، اسرائیلی ڈرونز اور ہیلی کاپٹروں نے مختلف علاقوں میں 10 سے زائد حملے کیے، حملوں میں رہائشی اپارٹمنٹس، بے گھر افراد کے خیموں اور گاڑیوں کو ہدف بنایا گیا۔
غزہ سول ڈیفنس کے مطابق دیر البلاح پر اسرائیلی حملے میں حماس کے کمانڈر کمال ابو معیلق اور ان کی اہلیہ بھی شہید ہوئے۔
غزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اکتوبر 2025 میں جنگ بندی نافذ ہونے کے بعد سے 1230 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، 7 اکتوبر 2023 سے اب تک مجموعی طور پر 73 ہزار 356 فلسطینی لقمہ اجل بنے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular