Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

نائیجیریا میں مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ، 6 مومنین شہید، درجنوں زخمی

ابوجا: شمال مغربی نائیجیریا کی ریاست کدونا میں پولیس نے مظاہرین پر فائرنگ کردی جس سے 6 مومنین شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ اسلامی تحریک نائیجیریا کے ارکان اپنے سربراہ آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی کے سفری دستاویزات کو روکنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف ہفتہ وار پر امن مظاہرہ کر رہے تھے۔ قریب سے گذرنے والا ریاستی گورنر ناصر الروفائی کا ایک قافلہ مظاہرین پر چڑھ دوڑا ۔ راستہ خالی کرانے کے بہانے مظاہرین پر اندھا دھند گولیاں چلائیں۔ جس سے لوگ زخمی ہوکر سڑک پر گرگئے انہیں اسپتال لے جانے کی اجازت بھی نہیں دی گئی۔ زکزاکی کے پیروکار طویل عرصے سے ابوجا میں محمد بوہاری کی انتہا پسند حکومت پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ ان کا پاسپورٹ جاری کرے تاکہ وہ انتہائی ضروری طبی علاج کے لیے بیرون ملک سفر کر سکیں۔ آیت اللہ زکزاکی اور ان کی اہلیہ متعدد جان لیوا بیماریوں میں مبتلا ہیں اور مناسب طبی دیکھ بھال کی عدم موجودگی میں ان کی حالت بدستور خراب ہوتی جا رہی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular