Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

گذشتہ دو دہائیوں میں حماس کیخلاف اسرائیلی ایجنسیاں مکمل ناکام

تل ابیب : اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے اندرونی سیکیورٹی حلقوں نے حماس کے خلاف اپنی انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مکمل ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔ عبرانی اخبار یدیعوت احرونوت کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ دو دہائیوں میں اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسیاں حماس کی قیادت میں داخل ہونے یا اسے اندرونی معلومات فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہیں۔ جس کی وجہ سے طوفان الاقصیٰ آپریشن کی کوئی پیشگی اطلاع نہیں مل سکی۔
رپورٹ کے مطابق دو ہزار پانچ میں غزہ سے انخلاء کے بعد اسرائیل کیلئے کسی جاسوس کو حماس میں داخل کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوسکی۔ انخلا کے بعد معیشت، سیاحت اور سفارتی تعلقات جیسے روایتی انٹیلی جنس چینلز کے راستے جاسوس بھرتی کرنا تقریباً ناممکن ہو گیا۔ رپورٹ کےمطابق حماس کا منظم، خفیہ، عقائدی اور مضبوط ڈھانچہ اسرائیلی ناکامی میں ایک کلیدی عنصر رہا، جس نے قابض اسرائیل کے انٹیلی جنس اقدامات کو ہر سطح پر بے اثر کر دیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular