Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

افریقی ملک برکینا فاسو میں مسلح افراد کے حملے میں 33 کسان ہلاک، متعدد زخمی

اواگادوگو: افریقی ملک برکینا فاسو میں مسلح افراد کے حملے میں 33 کسان ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ برکینا فاسو کے صوبے موہون میں موٹر سائیکل پر سوار دہشت گردوں نے کسانوں کو اسوقت نشانہ بنایا جب وہ دریا کنارے فصلوں پر کام کررہے تھے۔ دہشت گردوں نے چن چن کر کسانوں کو گولیاں ماریں اور جان بچا کر بھاگنے کی کوشش کرنے والوں پر بھی گولیاں برسادیں۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ حملہ آور جاتے ہوئے قیمتی اشیا بھی ساتھ لے گئے۔ دہشت گردوں نے بعض گھروں اور املاک کو بھی آگ لگادی۔ سو سے زائد زخمیوں میں کئی کی حالت تشویشناک ہے۔ برکینا فاسو میں کئی ماہ سے صورتحال انتہائی خراب ہے ۔ 13 علاقوں میں آٹھ مارچ سے ہنگامی حالت نافذ ہے۔ موجودہ عبوری حکومت کے صدر کیپٹن ابراہیم ترور القاعدہ اور داعش کے زیر تسلط ملک کے 40 فیصد علاقے کا قبضہ چھڑانے کی کوشش کررہے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular