Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

ہندوستان میں برہمن 41 فیصد جبکہ مسلمان مجموعی دولت کے صرف 8 فیصد حصے کے مالک

نئی دہلی : ہندوستان میں مسلمان مجموعی دولت کے صرف آٹھ فیصد حصے کے مالک ہیں۔ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف دلت اسٹڈیز کی جائزہ رپورٹ میں ملکی دولت کی ملکیت سے متعلق اعدادوشمار پیش کئے گئے ہیں۔ رپورٹ ملکی اثاثوں کی تقسیم میں واضح تفاوت کو ظاہر کرتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اونچی ذات کے ہندو 41 فیصد دولت کی ملکیت رکھتے ہیں۔ ہندو او بی سی 31 فیصد دولت کے مالک ہیں۔ اس کے بعد درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل کا نمبر آتا ہے جبکہ مسلمان سب سے کم صرف 8 فیصد دولت کی ملکیت رکھتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سونے کی ملکیت میں بھی مسلمان سب سے پیچھے ہیں اور وہ صرف 9.2 فیصد ملکیت رکھتے ہیں۔ جبکہ برہمن 39 فیصد کے مالک ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular