Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

کینیڈا میں ڈرائیور نے ٹرک راہگیروں پر چڑھا دیا، 2 افراد ہلاک، 9 زخمی

اوٹاوا: کینیڈا میں ڈرائیور نے ٹرک راہگیروں پر چڑھا دیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ کینیڈا کے شہر کیوبک میں پیش آنے والے واقعے میں 9 افراد زخمی بھی ہوئے۔ ریسکیو ورکرز نے لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔ زخمیوں میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 38 سالہ ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ واقعہ کی ہر پہلو سے تحقیقات جاری ہیں۔ واقعہ میں ہلاک افراد 60 اور 70 برس کی عمر کے تھے۔کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔واقعے کے عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ٹرک نے پہلے فٹ پاتھ پر کھڑے متعدد راہگیروں کو ٹکر ماری اور پھر تقریباً 500 میٹر دور جا کر دیگر افراد کو بھی ٹکر ماری۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular