Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

افغانستان میں اسکول کی تعلیم سے محروم لڑکیاں مدرسہ جانے پر مجبور

کابل: افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد جہاں ایک طرف لڑکیوں کے اسکول بند کر دیے گئے وہیں مدرسوں کی تعداد میں اضافے کے لیے بھرپور اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ سائنس یا لٹریچر جیسے مضامین پڑھنے کے بجائے ان بچیوں کو صرف قرآن پڑھایا جاتا ہے اور اگر کوئی طالبہ قرآنی آیات کا مطلب سمجھنا چاہے تو پھر اسے علیحدہ سے استاد کی خدمات حاصل کرنا پڑتی ہیں۔ اساتذہ نے بتایا کہ گزشتہ سال کے بعد سے لڑکیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ طالبان کے سپریم لیڈر ہبت اللہ اخونزادہ کے احکامات پر لڑکیوں کو اسکول اور یونیورسٹی کی تعلیم سے تو محروم کیا گیا لیکن دوسری طرف سینکڑوں کی تعداد میں مدرسے کھولنے کا حکم جاری کیا گیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular