Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

کورونا وبا کی آڑ میں سنیچری ڈیل کے نفاذ کی کوشش

غاصب صہیونیوں نے سازشی منصوبے پر کام تیز کر دیا ہے، عوامی کمیٹی
غزہ (نیوز ڈیسک) غزہ کے محاصرے کے خلاف مہم کی عوامی کمیٹی کے سربراہ جمال الخضری نے کہا ہے کہ امریکا و اسرائیل دنیا میں جاری انسداد کورونا مہم کی آڑ میں سینچری ڈیل سازشی منصوبے کے نفاذ کی کوشش کر رہے ہیں ، امریکا نے غرب اردن کے علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں شامل کرنے کے لئے صہیونی حکومت کو ہری جھنڈی دے دی ہے اور غاصب صہیونیوں نے بھی اس سازشی منصوبے پر کام تیز کر دیا ہے، انہوں نے کہا کہ مقبوضہ فلسطین میں نتن یاہو کی کابینہ تشکیل پانے کے بعد غرب اردن کے علاقوں کو اسرائیل میں شامل اور فلسطینیوں کے حقوق پامال کرنے والے منصوبے پر سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔الخضری نے کہا کہ سازشی منصوبے پر عمل درآمد کے لئے غاصب صہیونی ٹولے کی کوششوں کے باوجود فلسطینی قوم کے عزائم کبھی متزلزل نہیں ہوں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular