Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

مذاکرات ناکام ہوئے تو فیصلہ کن جنگ ہوگی، انصار اللہ کا عرب اتحاد کو انتباہ

صنعا: انصار اللہ کے سیاسی بیورو کے رکن محمد البخیتی نے سعودی زیر قیادت اتحاد کو خبردار کیا ہے کہ اگر جنگ بندی مذاکرات ناکام ہوئے تو یمن پر جارحیت اور ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے فیصلہ کن جنگ شروع ہو جائے گی۔ اگر ریاض کے ساتھ موجودہ مذاکرات نتیجہ خیز نہ ہوئے تو انصار اللہ یمن پر سعودی جارح اتحاد کی جارحیت اور سمندری، زمینی اور ہوائی گزرگاہوں کی ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے فیصلہ کن جنگ میں داخل ہوجائے گی۔ ممکن ہے مذاکرات کامیاب نہ ہوں اور ہم لامحالہ جارحیت کے خاتمے کے لیے فیصلہ کن جنگ میں داخل ہوجائیں گے۔ یمنی عہدیدار نے سعودی اتحاد کےلیے لڑنے والے یمنیوں کو مشورہ دیا کہ وہ انصار اللہ کی افواج میں شامل ہوجائیں تاکہ وہ جلد از جلد لڑائی کو فیصلہ کن بنا سکیں۔ انہوں نے یمن کے بعض صوبوں میں امریکی اور برطانوی افواج کی موجودگی کا بھی حوالہ دیا اور کہا کہ امریکی فوجیوں کی موجودگی سعودی عرب کی قیادت میں لڑنے والے اتحاد کی حمایت اور اس کی کارروائیوں کا تسلسل ہے جبکہ اس اتحاد کی جارحیت کی حقیقت سب پر عیاں ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular