Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

رفح پر حملہ ہوا تو کوئی جہاز اسرائیل نہیں جاسکے گا، یمن

صنعا: یمنی فوج نے رفح پر حملے کی صورت میں اسرائیلی جانے والے تمام جہازوں کو روکنے کا اعلان کردیا۔ فوجی ترجمان یحیٰ سریع نے کہا کہ اسرائیلی بندرگاہوں سے منسلک ہرقسم کے جہازوں کو روکا جائے گا چاہے ان کی قومیت اور منزل کچھ بھی ہو۔ کسی بھی قابل رسائی علاقوں میں اسرائیل جانے والے جہازوں کو نشانہ بنائیں گے۔ جنگ کے خاتمے اور غزہ کی پٹی پر محاصرہ ختم ہونے تک وسیع تر کارروائی کے لیے تیار ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular