Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

امریکی مداخلت قبول کی تو ملک کبھی نہ ختم ہونے والی دہشت گردی کی لپیٹ میں چلا جائے گا، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ امریکی مداخلت قبول کرلی تو ملک کبھی نہ ختم ہونے والی دہشت گردی کی لپیٹ میں چلا جائے گا۔ پاکستان نے افغانستان سے تعلقات خراب کیے۔ افغانستان میں امریکی جنگ میں پاکستان کو نیوٹرل رہنا چاہیے تھا۔عمران خان نے کہا کہ ہماری پولیس کے پاس جیسے ہتھیار ہیں اس سے دہشت گردوں کا مقابلہ نہیں کیا جا سکتا۔ دہشت گردوں کے پاس امریکا کے چھوڑے گئے جدید ہتھیار ہیں۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف نے کہا کہ ہمیں امریکا کو لاجسٹک سپورٹ دینی ہے، 80 کی دہائی میں مجاہدین کو تربیت دی اور اس کو جہاد کا نام دیا، عرب ممالک سے گروہ جہاد اور جنگ کرنے آئے۔ پاکستان کی فوج وزیرستان میں بھیجی جا رہی تھی تو میں نے اختلاف کیا، قائد اعظم نے قبائلی علاقوں سے فوج کو واپس بلانے کا کہا تھا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular