Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

آئی سی سی پراسیکیوٹر کو افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات کی اجازت

دی ہیگ : بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے ججوں نے پراسیکیوٹر کریم خان کو افغانستان میں مظالم کی تحقیقات دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات گذشتہ دوسال سے تعطل کا شکار ہے۔آئی سی سی کے فیصلے کے مطابق ججوں نے قرار دیا ہے کہ تحقیقات کو آگے بڑھایا جاسکتا ہے کیونکہ کابل فی الحال اپنے وعدے کے مطابق آئی سی سی کےدائرہ اختیار میں آنے والے مبیّنہ جرائم کی حقیقی تحقیقات نہیں کر رہا ہےگذشتہ سال اگست میں، طالبان کی حکمرانی کے آغاز کے وقت پراسیکیوٹر کریم خان نے عالمی عدالت کے ججوں پر زور دیا تھا کہ وہ تحقیقات کو آگے بڑھانے کی اجازت دیں۔ انھوں نے خبردار کیا تھا کہ افغانستان میں جنگی جرائم اور انسانیت مخالف جرائم کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ سال ستمبر میں کریم خان نے اعلان کیا تھا کہ وہ طالبان اور داعش کے عسکریت پسندوں کے جرائم کی تحقیقات دوبارہ شروع کرنا چاہتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ استغاثہ امریکی افواج اور افغان حکومت کے فوجیوں کی جانب سے مشتبہ جنگی جرائم کی تحقیقات کو’’عدم ترجیح‘‘ دے سکتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular