Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

آئی سی سی نے 5 اسرائیلی شخصیات کے خفیہ وارنٹ جاری کردئے

دی ہیگ : عالمی فوجداری عدالت نے غزہ جنگ کے سلسلے میں اسرائیل کے مزید سیاسی اور فوجی عہدیداروں کے خفیہ وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ اسرائیلی اخبار ہارٹز نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ عالمی فوجداری عدالت کیجانب سے جاری وارنٹس میں تین اسرائیلی سیاستدان اور دو فوجی عہدیدار شامل ہیں تاہم ان کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ ان پر غزہ میں جاری جنگ سے متعلق مبینہ جنگی جرائم کے الزامات ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے اس خبر کی تاحال کوئی باضابطہ تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی۔ اس سے قبل نومبر دو ہزار چوبیس میں عدالت نے اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو اور سابق وزیرِدفاع یوآو گیلنٹ کے خلاف بھی وارنٹِ گرفتاری جاری کیے تھے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular