
اولاد کو اخلاص کی تربیت کا طریقہ
اگر ہم چاہتے ہیں کہ اپنے بچوں کو ریا کاری کی تعلیم نہ دیں، تو ہمیں چاہئے کہ اپنے بچوں کو دوسروں کے سامنے آبرو حاصل کرنے کی جدوجہد کے طریقے نہ سکھائیں۔ بلکہ اپنے بچوں کو خدا کے سامنے آبرو مند ہونے کی تربیت دینا، بالکل ایسا ہی ہے کہ ہم نے انہیں اخلاص کرنا سکھا دیا ہو۔


































