Sun Oct 18, 2026

خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر راکٹوں سے بھرپور حملہ

بیروت: حزب اللہ نے اسرائیلی حملے کے جواب میں اس کے فوجی ٹھکانوں پر بھرپور حملہ کیا ہے۔ حزب اللہ نے گولان کی پہاڑیوں میں اسرائیلی فوج کے دو ٹھکانوں پر کئی راکٹ فائر کیے ہیں۔ حملے میں مشرقی علاقے میں ہتھیاروں کے ڈپو کو نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ لبنانی سرزمین سے گزرنے والے 55 راکٹوں کی نشاندہی ہوئی ہے۔ کچھ راکٹوں کو روکا گیا اور باقی کھلے علاقوں میں گرے جس سے آگ بھڑک اُٹھی۔ حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس نے نفح بیرکوں میں اسرائیلی فوج کے گولان 210 ویں ڈویژن کے ہیڈ کوارٹر کے ساتھ ساتھ یارڈن بیرک میں 210 ویں ڈویژن کے توپ خانے اور بکتر بند رجمنٹ کے ہیڈ کوارٹر کو بھی نشانہ بنایا۔ جبکہ بالائی گلیلی کے علاقے میں دیگر اہداف پر بھی راکٹ داغے۔
حزب اللہ کی جانب سے تازہ حملے پیر کو اسرائیل کی جانب سے مشرقی لبنان میں ہتھیاروں کے ڈپو کو نشانہ بنائے جانے کے جواب میں کیے گئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular