Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

حزب اللہ کا اسرائیلی فوج پر راکٹ حملہ

بیروت : حزب اللہ نے اپنے اہم کمانڈر ابو ہادی کے اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد اسرائیل پر راکٹ حملے کیے ہیں۔ حزب اللہ کے مطابق حملوں میں اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ جنوبی لبنان میں اسرائیل اور حزب اللہ کی جھڑپوں میں حالیہ دنوں میں اضافہ ہوا ہے۔ حزب اللہ کے حملوں میں شدت آئی ہے اور حملوں میں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔آزاد ذرائع کے مطابق حزب اللہ کے حملوں میں اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتیں بتائی گئی تعداد سے کہیں زیادہ ہے۔ حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین سے اسرائیلی فوج کے انخلا تک اس کی اسرائیل مخالف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular