Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

حزب اللہ کے اسرائیل پر ڈرون اور گائیڈڈ میزائلوں سے حملے

بیروت: حزب اللہ نے شمالی اسرائیل پر ڈرون اور گائیڈڈ میزائلوں سے شدید حملےکئے ہیں۔ حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں اس کے دو ارکان سمیت تین افراد کی شہادت کے بعد شمالی اسرائیل میں ڈرونز اور گائیڈڈ میزائل داغے گئے ہیں۔ حملے میں المنارا ملٹری کمانڈ کے ہیڈکوارٹرز اور گولانی بریگیڈ کو نشانہ بنایا ہے۔ بالائی گلیلی کے علاقے ماؤنٹ میرون میں بستیوں کی طرف بھی میزائلوں کو داغ دیا گیا۔اسرائیل نےتصدیق کی ہےکہ فوجی اڈے کے اندر ایک بڑی ریڈار سائٹ کو نقصان پہنچا ہے۔ اس کے آئرن ڈوم دفاعی نظام نے کامیابی سے مشتبہ فضائی حملے کو ناکام کیا جو کہ لبنان سے شمالی اسرائیل میں منارا کے علاقے میں کیا گیا۔ اسرائیلی فوج کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس نے لبنان سے منارا کے سرحدی علاقے میں داغے گئے کئی اینٹی ٹینک میزائلوں کو بھی نشانہ بنایا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular