Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

حشد الشعبی کا اسرائیلی بندرگاہ ایلات پر حملہ

بغداد : عراقی مزاحمتی تنظیم حشد الشعبی نے اسرائیل میں ایلات کی بندرگاہ پر ڈرون حملہ کیا ہے۔ حشد الشعبی نے جنوبی علاقے میں بندرگاہ پر فوجی ہدف کو نشانہ بنایا۔ حشد الشعبی کا کہناہے کہ یہ ڈرون حملہ غزہ میں فلسطینیوں کی حمایت اور اس قتل عام کا بدلہ لینے کے لیے کیا گیا۔
اس سے پہلے عراق کے صوبہ بابل کے علاقے مدائن میں حشد الشعبی کے فوجی اڈے پر حملہ کیا گیا تھا جس میں ایک مجاہد شہید اور 8 زخمی ہوئے جبکہ ہیڈکوارٹر میں کچھ مقامات کو نقصان پہنچا۔

مزید پڑھیے

Most Popular