
خوش گوار ازدواجی زندگی
امام صادق ع فرماتے ہیں:
جو لڑکا کسی لڑکی سے مال اور دولت اور خوبصورتی کی وجہ سے شادی کرے۔ نہ اس کو مال ملے گا اور نہ خوبصورتی۔لیکن جو کوئی لڑکی کی دینداری ہونے کی وجہ سے شادی کرے۔ اللہ اس کو خوبصورتی اور مال و دولت دونوں عطا کرے گا۔


































