Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

تمام ادارے ٹیکنوکریٹ اتھارٹی کے حوالے کردیں گے، حماس

غزہ : حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہاہےکہ آزاد فلسطینی ٹیکنوکریٹ اتھارٹی قائم ہوتے ہی غزہ کے تمام شعبوں اور اداروں کو اس کے حوالے کردیا جائے گا۔ حازم قاسم نے کہا کہ تمام سرکاری اداروں اور متعلقہ شعبوں کو واضح ہدایات دی ہیں کہ وہ تمام امور اس اتھارٹی کے سپرد کرنے کی تیاری مکمل کریں۔ تاکہ اس کا کام کامیابی سے آگے بڑھ سکے یہ فیصلہ حماس کے لیے واضح اور حتمی ہے۔ حماس ترجمان نے کہا کہ یہ اقدام اعلیٰ ترین قومی فلسطینی مفاد کے تحت کیا جا رہا ہے اور اس منصوبے پر عمل درآمد کا حصہ ہے جس کے نتیجے میں غزہ پر جاری جنگ رکی جو شرم الشیخ میں طے پانے والے معاہدے کے تحت ممکن ہوئی۔ انہوں نے وضاحت کی کہ یہ قدم فلسطینی عوام کے زخموں پر مرہم رکھنے اور قابض اسرائیل کی مسلط کردہ تباہی ،سفاکیت اور نسل کشی کے بعد غزہ کی بحالی کی راہ ہموار کرنے کے لیے اٹھایا گیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular