Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

مینڈیٹ واضح نہ ہونے سے امن فورس اب تک قائم نہیں ہوسکی، حماس

غزہ : حماس رہنما باسم نعیم نے کہاہے کہ مینڈیٹ اور دائرہ کار واضح نہ ہونے کی وجہ سے غزہ کیلئے امن فورس اب تک قائم نہیں ہوسکی۔ فلسطین اخبار سے گفتگو میں باسم نعیم نے کہا کہ جنگ بندی معاہدہ واضح طور پر ایک بین الاقوامی استحکام فورس کی تعیناتی کی اجازت دیتا ہے، جس کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل بھی حمایت کر چکی ہے۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ فورس کی شناخت، کردار اور ذمہ داریوں پر کسی واضح اتفاق رائے کی عدم موجودگی کے باعث یہ عمل آگے نہیں بڑھ سکا۔ باسم نعیم نے واضح کیا کہ کسی بھی بین الاقوامی فورس کا کردار صرف جنگ بندی کی نگرانی، فریقین کو الگ رکھنے، کشیدگی روکنے اور رپورٹنگ تک محدود ہونا چاہیے اور اسے فلسطینی داخلی امور یا غزہ کی انتظامیہ میں کسی قسم کی مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular