Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی حملوں کے بعد حماس نے یرغمالی کی لاش کی حوالگی موخر کردی

غزہ: حماس نے رفح کے واقعے سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے گذشتہ روز سرنگ سے ملنے والی اسرائیلی یرغمالی کی باقیات کی منتقلی مؤخر کر دی ہے۔ حماس نے اسرائیلی الزامات کے جواب میں کہا ہے کہ وہ جنگ بندی معاہدے کی مکمل پاسداری پر قائم ہے۔وزیراعظم نیتن یاہو جنگ بندی معاہدے سے پیچھے ہٹنے کے بہانے ڈھونڈ رہے ہیں۔ حماس نے ثالثوں پر زور دیا کہ وہ قابض افواج پر سفاکانہ کارروائیاں روکنے کیلئے دباؤ ڈالیں اور معاہدے کی تمام شقوں کی مکمل پاسداری یقینی بنائیں۔ ادھر حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ غزہ سٹی میں تلاشی کے دوران مزید دو یرغمالیوں امیرام کوپر اور سحر بروچ کی لاشیں ملی ہیں۔ گروپ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی حملے جاری رہے تو قیدیوں کی لاشوں کی تلاش، کھدائی اور بازیابی کے عمل میں سنگین تاخیر ہوگی۔

مزید پڑھیے

Most Popular